فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن نے ”روشن بلوچستان مہم“ کا آغاز کردیا

May 10, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار )فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن نے ”روشن بلوچستان مہم“ کا آغاز کردیا۔ جس کے تحت بلوچستان کے پسماندہ اضلاع میں خشک راشن، سلائی مشینیں، نقد رقوم اور دیگر اشیائے ضروریہ تقسیم کی جائیں گی۔ فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن پاکستان کے چیئرمین حافظ عبدالرﺅف اور مسﺅل جماعة الدعوة کراچی ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے آواران کے مستحق مرد و خواتین میں خشک راشن، سلائی مشینیں اور نقد رقوم تقسیم کی مستحقین میں 5 لاکھ روپے نقد رقم، 200 خاندانوں میں خشک راشن اور سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔

مزیدخبریں