لاہور(لیڈی رپورٹر)جماعت اسلای حلقہ خواتین کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹرحمیراطارق نے کہاہے کہ پاکستان رمضان المبارک میںحاصل ہوالیکن ہم اس پاک سرزمین کومثالی ریاست بنانے کی بجائے بازاروں میں منافع خوروں اور زخیرہ اندوزوں کومال جمع کرتے دیکھ رہے ہیںاورحکومت بھی ان کو کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔