نیو ائرپورٹ، اے ایس ایف اہلکار کی غفلت سے گاڑی ہائیڈرالک بیریئر سے ٹکرا گئی

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) نیو ائرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار کی غفلت سے گاڑی ہائیڈرالک بیریئر سے ٹکرا گئی ہائیڈرالک بیریئر سے ٹکرانے کے باعث گاڑی تباہ ہو گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا نجی کیب سروس کے ڈرائیورمسافر کو چھوڑنے آیا گیٹ پر گاڑی کے گزرنے کے دوران ہائیڈرالک بیریئر بند کردیا جس سے گاڑی اس سے ٹکراگئی متاثرہ ڈرائیور نے داد رسی کیلئے چیف سیکورٹی آفیسرکو درخواست دے دی اے ایس ایف نے واقعہ کو اتفاقیہ حادثہ قراردے دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...