جنوبی پنجاب صوبہ، خسرو بختیار نے پانچ سال کیوں آواز نہیں اٹھائی: مائزہ حمید

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ خسرو بختیار نے پانچ سال کیوں آواز نہیں اٹھائی؟ پانچ سال تک جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا مطالبہ کیوں نہیں کیا؟ جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے پی ٹی آئی میں ضم ہونے اور دونوں پارٹیوں کی مشترکہ پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے مائزہ حمید نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں صحت اور سکول کیلئے سب سے زیادہ فنڈز رکھے گئے۔ دانش اسکول سب سے زیادہ جنوبی پنجاب میں بنے،یہ لوگ 5سال مسلم لیگ (ن) کیساتھ رہے،کبھی نہیں کہاکہ جنوبی پنجاب کے عوام محرومیوں کاشکار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...