انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت‘ سینٹ کمیٹی نے ٹرمپ کے بیٹے کو طلب کر لیا

May 10, 2019

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی سینٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ جونیئر کو طلب کرلیا۔امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت پر بیان کے لیے ٹرمپ فیملی کے کسی فرد کو پہلا باقاعدہ سمن جاری کیا گیا ۔

مزیدخبریں