مودی پاکستان کے حمایت یافتہ امیدوار ہیں یا نہیں، وضاحت دیں: کجریوال

May 10, 2019

نئی دہلی(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی انتخابات میں نریندر مودی کی (بی جے پی)کی کامیابی کا خواہش کا اظہار بھارت میں انتخابی مہم کا حصہ بن چکا ہے۔نئی دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے نریندرمودی سے 3 سوالات کے جوابات طلب کر لیے، پوچھے گئے سوالات میں سے ایک نریندر مودی کے لیے عمران خان کی حمایت سے متعلق ہے۔ بتایا جائے کہ نریندر مودی کو عمران خان کی حمایت کیوں حاصل ہے۔

مزیدخبریں