لاہور ہائیکورٹ نے موٹرسائیکل سکینڈل میں ملوث کمپنی کے مالک کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے ایم این ایم موٹر سائیکل سکینڈل میں ملوث کمپنی کے مالک کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد احمد سیال کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

ای پیپر دی نیشن