کراچی(وقائع نگار)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 22بھارتی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا ہے۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 22بھارتی ماہی گیر گرفتار کیا گیا 4کشتیاں بھی تحویل میں لے لی گئی ہیں۔ جہاز ہنگول اور ژوب نے حصہ لیا۔