ظفروال میں ڈکیتی کی کوشش، اہل خانہ نے ایک ڈاکو پکڑ کر ٹانگیں توڑ دیں، دیگر فرار

May 10, 2019

ظفروال (نمائندہ نوائے وقت) ظفروال میں ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت پر ڈاکو فرار ایک ڈاکو قابو کر لیا گیا۔محلہ نواپنڈ میں سحری کے وقت8-10 ڈاکو گھر میں داخل ہوئے ,ایک کی ٹانگیں توڑ دیں،دیگر فرار ہو گئے۔

مزیدخبریں