لاہور(وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کوڈولفن فورس سے فائرنگ کا اختیار واپس لینے کے لئے درخواست کو تین جون کوسماعت کے لئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس شاہد مبین نے آصف محمود کی درخواست پر سماعت کی۔
ڈولفن فورس سے فائرنگ کا اختیار واپس لینے کی درخواست 3 جون کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت
May 10, 2019