شکار پور میں ایڈز کے مزید 9 کیسز کی تصدیق، تعداد 22 ہو گئی، ذرائع محکمہ صحت

شکار پور (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ صحت ذرائع کے مطابق شکار پور میں ایڈز کے مزید 9 کیسز سامنے آئے ہیں۔ شکار پور میں ایڈز کے مریضوں کی مجموعی تعداد 22 ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن