فلم ’’ٹچ بٹن ‘‘میں میرا کردار شائقین کو پسند آئیگا: سہیل احمد

لاہور (کلچرل رپورٹر) ورسٹائل اداکار سہیل احمد اردو فچر فلم ٹچ بٹن میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں فلم کی دیگر کاسٹ میں فرحان سعید، عروہ حسین فیروز خان ایمان علی اور سونیا حسین شامل ہیں فلم کے پروڈیوسر فرحان سعید اور عروہ حسین ہیں ڈائریکٹر قاسم علی مرید ہیںسہیل احمد نے بتایا کہ اس فلم میں میرا منفرد کردار جو لوگوں کو پسند آئے گا یہ فلم سال 2019ء کے آخر میں ریلیز ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن