میچ کے فوری بعد ٹھنڈا پانی پینے سے فٹبالر کی موت

May 10, 2019

لاہور (سپورٹس ڈیسک )پیرو میں فٹبال میچ کے فوراً بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے ستائیس سالہ فٹبالر دل کا دورہ پڑنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔’لْڈ وِن فلورَیز‘ کی بیوی کے مطابق ٹھنڈا پانی پیتے ہی اس کے سینے میں تکلیف ہوئی ، اور وہ جانبر نہ ہوسکا۔ڈاکٹرز کے مطابق میچ کھیلنے سے کھلاڑی کا جسم گرم تھا ، انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے دل کی دھڑکن متاثرہوئی۔

مزیدخبریں