آل راؤنڈر شعیب ملک نے قومی ٹیم جوائن کرلیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ شعیب ملک نے ٹیم کو ساؤتھمٹپن میں جوائن کر لیا ہے اور دوسرے ون ڈے کی سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے ۔دوسرے میچ میں ان کی شمولیت کا انحصار فٹنس پر ہوگا۔ٹیم انتظامیہ انہیں برسٹل میں 14 مئی کو تیسرا ون ڈے انٹر نیشنل کھلانا چاہتی ہے اگر وہ فٹ ہوئے تو دوسرے ون ڈے میں کھلانے کا چانس لیا جاسکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...