عمراکمل کا سزاکو چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) ٹیسٹ کرکٹ عمر اکمل نے تین سالہ سزا کیخلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وکلا سے صلاح مشورہ شروع کردیا ہے۔ عمر اکمل کو تفصیلی فیصلے کی کاپی موصول ہوگئی۔وکیل کی خدمات حاصل کرکے پیر کو اپیل دائر کرنے کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن