کراچی(نیوزرپورٹر)بانیان پاکستان کی نمائندہ و سماجی حقوق کی علمبردار تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے چیئرمین و معروف ہیومن رائٹس ایکٹیویٹر محمد اسلم خان فاروقی نے انتظامیہ اور متعلقہ حکام سے جہانگیر آباد نالے اور جہانگیر آباد اسٹاپ پر لگے کچرے کے ڈھیر کی صفائی کے لئے اقدامات کرنے کا پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر قائد میں جگہ جگہ لگے گندگی کے ڈھیر سے اٹھتا تعفن انسانی صحت کے لئے نہایت خطرناک ہے ذمہ دار اداروں کو
جہانگیر آباد نالے کی صفائی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ ایم کیو ایس سی
May 10, 2020