سکھر (بیورورپورٹ) ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی ہدایت پر ضلع میں جرائم کی روک تھام اور امن امان کی صورتحال مستحکم رکھنے کیلئے مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن کیا گیا اور آپریشن کے دوران مختلف چوک چوراہوں پر اسنیپ چیکنگ سمیت گیسٹ ہاؤسس ریلوے اسٹیشن، صرائے ہوٹلز میں عارضی رہائش پذیر مسافروں کی تلاشی لی گئی کوائف چیک کیے گئے ترجمان سکھر پولیس کے مطابق سرچ و کومبنگ آپریشن ضلع میں امن و امان کی صورتحال کو مستحکم رکھنے کیلئے کیا گیا ہے۔
سکھرمیں کومبگ آپریشن ،مسافروں کی تلاشی
May 10, 2021