خیرپور(بیورورپورٹ) سول اسپتال خیرپورمیں کرونا کے کیس میں مبتلا زینت خاتون نے آپریشن کے ذریعے ایک بچہ کوجنم دیااس سلسلے میں ڈاکٹروں نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیرخاتون کاآپریشن کیااس سلسلے میں آئسولیشن وارڈ کے انچارج انوربوزدارکے مطابق پاکستان اوردنیامیں اپنی نوعیت کایہ پہلاکیس ہے ماں اوربچہ دونوں کی صحت تسلی بخش ہے خاتون کاتعلق سکھرسے بتایا جارہا ہے۔