ایزٹیکا اسٹیڈیم 14ماہ بعد  شائقین کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا

May 10, 2021

میکسیکو سٹی(یواین پی)عالمی کپ فٹ بال مقابلوں کی 1970ء اور 1986ء میں میزبانی کا اعزاز حاصل کرنے والا ایزٹیکا اسٹیڈیم کورونا وائرس کے باعث 14 ماہ کے تعطل کے بعد شائقین کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا۔88 ہزار شائقین کی گنجائش والے اسٹیڈیم میں جلد ہی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کے انعقاد کی خوش خبری بھی سنا دی گئی ہے جب آئندہ ہفتے حکام لیگ میچوں کے آغاز کیلئے سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔

مزیدخبریں