تہران (بی بی سی)ایران میں کرونا کی چوتھی لہر کو روکنے کیلئے پورے ملک میں 5 دن تک ٹریفک پابندیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تیزی سے ویکسین لگوانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ پہلے دستیاب کوئی بھی ویکسین ’بہترین ویکسین‘ ہے۔
کرونا کی روک تھام کے لیے ایران میں 5روزہ ٹریفک پابندیاں
May 10, 2021