لندن (نیٹ نیوز) برطانوی وزیر مائیکل گو نے گلے ملنے اور لوگوں کو ایک دوسرے کے گھروں میں جانے پر پابندی ختم ہو جانے کے حوالے سے کہا ہے کہ ’سب ٹھیک ہے‘ اور وزیر اعظم بورس جانسن کل اس بات کی تصدیق کریں گے کہ 17 مئی کو پابندیوں میں نرمی کی جا سکتی ہے۔فی الحال لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ان لوگوں سے قریبی رابطے سے گریز کریں جن کے ساتھ وہ نہیں رہتے ہیں۔
برطانیہ میں 17 مئی سے گلے ملنے کی اجازت ملنے کا امکان
May 10, 2021