بہاولنگر: 5 سالہ بچی سے درندگی  حالت نازک ملزم کی درگت 

May 10, 2021

بہاولنگر (نمائندہ نوائے وقت) پانچ سالہ بچی سے اوباش کی زیادتی بچی تشویشناک حالت میں ہسپتال میں  ملزم ابرار نے شیطانی کھیل کھیلا۔ بچی کے رونے پر اہل محلہ اکٹھے ہو گئے اور ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور خوب درگت بنائی۔ بعد ازاں پولیس کے حوالے کر دیا۔ 

مزیدخبریں