زین علی کاقتل انتہائی افسوسناک  حکومت نوٹس لے:سعد حسین رضوی


لاہور (خصوصی نامہ نگار )سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافط سعد حسین رضوی نے کہا کہ زین علی کا  قتل انتہائی افسوسناک ہے،حکومت سختی سے نوٹس لے۔ آئی جی پنجاب زین علی قتل میں ملوث تمام ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائیں۔ لواحقین کو انصاف دلوانا ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...