لاہور (خصوصی نامہ نگار )سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافط سعد حسین رضوی نے کہا کہ زین علی کا قتل انتہائی افسوسناک ہے،حکومت سختی سے نوٹس لے۔ آئی جی پنجاب زین علی قتل میں ملوث تمام ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائیں۔ لواحقین کو انصاف دلوانا ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے۔
زین علی کاقتل انتہائی افسوسناک حکومت نوٹس لے:سعد حسین رضوی
May 10, 2022