آئی ایم ایف کیساتھ  بات چیت  آئندہ ہفتے دوحہ  میں ہونے کا امکان 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت کو آئندہ دو تین روز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  کو بڑھانے کے بارے مین حتمی فیصلہ کرنا ہوگاکیونکہ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کی بات چیت  آئندہ ہفتے کیا اغاز پر دوہا میں ہونے کا امکان ہے ،ذرائع نے بتایا پہلے یہ بات چیت دس مئی سے اسلام آباد میں ہو نا تھی مگر اب اسے قطر منتقل کیا گیا ہے ،حکومت کے  زرائع نے بتایا کوشش کی جا رہی ہے عاوام پر بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے ۔

ای پیپر دی نیشن