اسلام آباد(وقائع نگار)جوڈیشل مجسٹریٹ محمد انعام اللہ کی عدالت نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار ملزم صداقت عباسی کوجوڈیشل کردیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے گرفتار ملزم کو عدالت پیش کرتے ہوئے تفتیش کیلئے ریمانڈ کی استدعا کی جس پر عدالت نے پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزم کو جوڈیشل پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔