ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر،سپیشل رپورٹر) سول ڈیفنس افسران کی مبینہ ملی بھگت کے باعث ٹبہ سلطانپور چوک میتلامیں پٹرول پمپس مالکان نے مسافروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا معمول بنارکھا ہے پیمانے اور نرخوں کے ہیرپھیرمیں بھی واضع لوٹ مارشروع کررکھی ہے ا ندیم شاہ، عابد حسین ،غلام فرید، ناصراقبال ، شاہد محمود، محمد صدیق ، محمد حبیب ودیگرنے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔