میاں چنوں (خبر نگار) وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالر حمن خان کانجو کے استقبال کے موقع پر ضلعی صدر خواتین ونگ ڈاکٹر غزالہ وائیں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نظریاتی کی جماعت ہے ہمیشہ نظریاتی کارکنوں کو عزت دی جس کا ثبوت عبد الر حمن خان کانجو ہے غزالہ وائیں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پرمسلم لیگی قائدین اور دیگر اداروں کے خلاف بد زبانی کرنے والے حو ش کے ناخن لیں ورنہ قانون اپنا رستہ خود بنائے۔