پروگرام افسر آئی سی پی شاہجہان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ کا دورہ

May 10, 2022

ننکانہ صاحب(نامہ نگار خصوصی) پروگرام آفیسر آئی سی پی شاہجہان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ کا اچانک دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پرگرام افسر آئی سی پی شاہجہان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ کا دورہ کیا اور انفیکشن کنٹرول پروگرام سے منسلک تمام ایس او پیز کو چیک کیا اور ڈسٹرکٹ منیجر مبین بٹ، انفیکشن ویسٹ مینجمیٹ انووینشن کی پوری ٹیم کے فرائض منصبی شاندار طریقہ سے سر انجام دینے پر ان کو شاباش دی ۔

مزیدخبریں