ملتان(خصوصی رپورٹر) ملتان میں انصاف آفٹر نون سکولوں کے طلبا کو مارننگ کی شفٹ میں ضم کردیاگیا، امتحان لینے کا حکم جاری۔ ملتان میں سی ای او ایجوکیشن نے مراسلہ جاری کردیا کہ آفٹر نون پراجکیٹ کی مدت 30 اپریل کو ختم ہوگئی ہے اس لئے اس کے عملے کو اس کے بعد کا کوئی اعزازیہ نہیں دیاجائے گا۔ احکامات پر عملہ درآمد نہ ہونے کی ذمے داری متعلقہ ڈپٹی ڈی ای او اور اے ای او پر ہوگی۔
انصاف آفٹر نون سکولوں کے طلباء مارننگ شفٹ میں ضم‘ امتحان لینے کا حکم جاری
May 10, 2022