مصروف ہوں، تبصرے کیلئے وقت نہیں ریحام خان کا عمران کی گرفتاری پر ردعمل

لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر ان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نام لیے بغیر دلچسپ تبصرہ کیا۔ چیئرمین تحریک انصاف کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ایک ٹویٹ کی جس میں مختصراً لکھا کہ میں ایک خاص فیملی ایونٹ میں مصروف ہونے کے باعث کسی بھی تبصرے کے لیے دستیاب نہیں۔

ای پیپر دی نیشن