راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج کے باعث میٹرو بس سروس کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ،گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا صورتحال کے پیش نظر سروس کو معطل کیا گیا تھا میٹر و بس سروس کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔