کتاب ہدایت

May 10, 2023

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 کافرآپس میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں،اگر تم نے ایسانہ کیا تو ملک میں فتنہ ہوگا اور زبردست فساد ہوجائے گاo جولوگ ایمان لائے اور ہجرت کی اور اللہ کی راہ میں جہاد کیا اور جنہوں نے پناہ دی اور مددپہنچائی۔ یہی لوگ سچے مومن ہیں۔ ان کیلئے بخشش ہے اور عزت کی روزی۔
سورۃ الانفال(آیت:73تا74) 

مزیدخبریں