(ن) لیگ ملکی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے : عمران رحمت 

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما وچیئرمین یونین کونسل خانپور ملک عمران رحمت ڈوگر نے کہا ہے کہ (ن) لیگ ملکی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ریاست کو فتنوں سے بچانے کیلئے پارٹی قیادت نے ہمیشہ اپنا کلیدی کردار ادا کیا، جب ملک بحرانوں کا شکار تھا تو میاں شہباز شریف نے کمان سنبھال کر ملک کو استحکام کی جانب گامزن کیا اور ڈیفالٹ سے بچایا۔

ای پیپر دی نیشن