پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوری فروغ کیلئے کردار ادا کیا :حاجی فلک شیر

فاروق آباد(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری حاجی فلک شیر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کے فروغ امن وامان کے قیام اور سیاسی مفاہمت کی خاطر کلیدی کردار ادا کیا ہے اور اب بھی ملکی مفادات کے تحفظ کی خاطر برسر پیکار ہے جن مقاصد کیلئے پاکستان معرض وجود میں آیا تھا جب تک وہ حاصل نہیں ہونگے پاکستان حقیقی معنوں میں اسلامی جمہوری و فلاحی ریاست نہیں بن سکتا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...