نومنتخب اراکین یونیورسٹی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کیلئے بھرپور کردار کرینگے:پروفیسر خالد محمود 

May 10, 2024

لاہور (لیڈی رپورٹر ) وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نومنتخب اراکین یونیورسٹی کی ترقی و خوشحالی کیلئے بھرپور کردار کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسو سی ایشن 2024ء کے نومنتخب اراکین کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں