9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے  بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق 

May 10, 2024

لاہور( این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سانحہ 9 مئی کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں۔اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وطن دشمنی کی سیاست پر شرمندگی کا باعث بننے والے واقعہ کو آج ایک سال ہو چکا ہے۔

مزیدخبریں