حکومت کا بجٹ میں چینی، آٹا، گھی دالوں اور چاول پر مستحقین کے  لیے سبسڈی دینے کا فیصلہ 

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں  چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر مستحقین کے لیے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت کھانے پینے کی 5 بنیادی اشیا  پر سبسڈی کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن

پاکستان : منزل کہاں ہے ؟

وطن عزیز میں یہاں جھوٹ منافقت، دھوکہ بازی، قتل، ڈاکے، منشیات کے دھندے، ذخیرہ اندوزی، بد عنوانی، ملاوٹ، رشوت، عام ہے۔ مہنگائی ...