9 مئی کے ملزم  وفاق میں قبول نہیں  لیکن کے پی میں قبول ہیں‘ ایمل ولی

پشاور(آئی  این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ملزمان وفاق میں قبول نہیں ہیں لیکن خیبرپختونخوا میں قبول ہیں ۔ ایک بیان میں ایمل ولی نے کہا کہ  9 مئی کا مرکزی ملزم آج خیبرپختونخوا کا وزیراعلی  ہے، پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی تو اس طرح کے واقعات 999 دفعہ ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن