آئی ایم ایف قسط ملنے سے زرمبادلہ ذخائر ساڑھے 14 ارب ڈالر ہوگئے:سٹیٹ بینک 

کراچی(کامرس رپورٹر)ملکی زرمبادلہ کیذخائر 3 مئی کو 14 ارب 45 کروڑ ڈالر رہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 3 مئی کو ختم ہوئے ہفتے میں 1.14 ارب ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.11 ارب ڈالر بڑھ کر 9.12 ارب ڈالر رہے۔ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 2.86 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.33 ارب ڈالر ریے۔ آئی ایم ایف قسط ملنے سے ملکی زرمبادلہ ذخائر تقریبا ساڑھے 14 ارب ڈالر ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن