کرومیٹک کے زیراہتمام چوتھے سالانہ پوسٹ کارڈ مقابلوں کا آغاز

اسلام آباد(خبرنگار) کرومیٹک کے زیراہتمام چوتھے سالانہ پوسٹ کارڈ مقابلوں کا آغاز کردیا گیا کرومیٹک پوسٹ کارڈ مقابلوں کے انعقاد کا مقصد نوجوانوں میں تمباکو نوشی کے خلاف آگاہی اجاگر کرنا ہے رواں برس کرومیٹک پوسٹ کارڈ مقابلوں کا عنوان ’’تمباکو نوشی، معیشت اور صحت عامہ پر بوجھ‘‘ہے پوسٹ کارڈ مقابلوں میں شریک نوجوانوں میں پہلی پوزیشن لینے والے کو 50 ہزار روپے، دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو 30 ہزار روپے جبکہ تیسرے نمبر پر آنے والے کو 20 ہزار روپے نقد انعام دیا جائے گا کرومیٹک انسداد تمباکو نوشی پوسٹ کارڈ سیزن 4 مقابلوں میں شرکت کے خواہشمند 15سے 25سال کے طلبا و طالبات سمیت کسی بھی شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے نوجوان آرٹ ورک اور ڈیجیٹل ڈیزائن پر مبنی پوسٹ کارڈز کرومیٹک کو

ای پیپر دی نیشن