ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء ایم این اے اسلام آبادانجم عقیل خان آف گولڑہ کے کزن اورایم پی اے ٹیکسلامحسن ایوب خا ن کے ماموںاصغرخان مرحوم کودھمہ پھاٹک یو نین کونسل بجنیال کے گراونڈمیںنمازجنازہ کی ادا ئیگی کے بعدمقامی قبرستان میںسپردخاک کردیا گیا، نمازجنازہ میںن لیگ ضلع راولپنڈی کے صدرحاجی عمرفاروق،وزارت قانون کے ترجمان ایم این اے بیرسٹرعقیل ملک،معروف مسلم لیگی رہنماء حاجی ابراردلدارخان آف سالارگاہ،تحصیل ٹیکسلاواہ کینٹ کے صدرحاجی محمدفیاض خان تنولی،ایم این ا ے بیرسٹرعقیل کے معاون خصوصی حاجی ملک امجدمحمو د،ایم پی اے راولپنڈی ملک افتخاراحمد،معروف گھڑ سواراورسیاسی رہنماء زبیرفاروق خان آف گولڑہ، ظہیرالحسن شاہ ذیلدار،سدابہارکونسلرملک طاہرمحمودطا ہری،نمبردارذیشان محمودونی،ملک سعیدبہادرآف بھڈانہ،حاجی محمدایوب صراف،حاجی ابوبکرا یو ب ،پیپلزپارٹی کے سرکردہ رہنماء لالہ مسعودخان خٹک ،عمیس رشید،ٹھیکیدارذوالفقارالمعروف زلفی، حمزہ رفیع،سیدعاصم شاہ،محسن تاج،حسن تاج،احسن خان ،حاجی ملک پرویزاختراعوان جمیل آباد،مدثرمحمو د،حا جی احمراعوان،محکمہ مال سے متعلق افسران،پولیس افسران،اورعلاقہ بھرکی سرکردہ شخصیات نے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔