فتح جنگ (نامہ نگار)سابق ممبر تحصیل کونسل حاجی محمد شفیق، حاجی عبدالطیف کے بھائی اور عثمان شبیر کے والد محمد شبیر کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے نامزد گورنر پنجاب سردار سیلم حیدر خان ، سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان،ایم پی اے سردار محمد علی خان،سابق ایم پی اے عمار صدیق خان ٹیکسلا،سابق چیئرمین سردار ممتاز حسین ماجھیا،سابق چیئرمین ایم سی ملک عابد داد ،سابق چیئرمین سردار فتح خان جھنڈیال،سردار فرحت عبا س پھتی خان،ملک عاصم کمڑیال، حاجی اشتیاق احمد خان رتوال ،سردار ظہیر خان رتوال،سابق ایم پی اے سردار افتخار احمد مٹھو خان،ملک آ صف نواز بھلو ٹ ،ملک غلام قادر حطار،سردار ظہیر خان صدکا ل ،ملک جاوید ہما حطا ر، ملک ساجد۔ملک محمد اسلم حطا ر،سردار خاری خا ن تا جہ بارہ،ملک ندیم ،ملک محمد افضل ںدڑہ ،صحافیو ں ملک سعادت ،عدیل افضل خان ،ملک محمد فیاض ،سرد ارخرم خان کھٹڑ سمیت بڑی تعداد میں اہم سیاسی سماجی شخصیات نے تعزیتی محفل میں پہنچ کر لواحقین سے اظہا ر تعزیت اور مرحوم کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر ماسٹر محمد اعجاز سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔
حاجی شفیق، حاجی عبدالطیف کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری
May 10, 2024