خیبرایجنسی، امن لشکراورشدت پسندوں میں جھڑپ کےدوران پانچ رضاکارجاں بحق اوردو دہشتگرہلاک ۔

Nov 10, 2011 | 14:30

سفیر یاؤ جنگ
خیبرایجنسی کےعلاقےاکا خیل میں شدت پسندوں نےامن لشکرکے قافلےپرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں امن لشکرکےپانچ رضاکارموقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔جبکہ جوابی کارروائی میں دو شدت پسند بھی مارے گئے۔ دوسری جانب سکیورٹی فورسزنےعلاقےکی ناکہ بندی کرکےملزموں کی تلاش شروع کردی ہے۔
مزیدخبریں