خلا میں بھٹکنے والا سیارچہ زمین اور چاند کے درمیان سے گزر گیا

کراچی (آن لائن) خلاءمیں بھٹکنے والا سیارچہ کوئی نقصان پہنچائے بغیر زمین اور چاند کے درمیان سے گزر گیا ۔ ناسا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بحری جہاز کے برابر سیارچے یا خلائی چٹان کا حجم 1300 فٹ تھا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...