”کسان بچاﺅ“ تحریک کا پہلا مرحلہ 13 نومبر سے شروع ہو گا

Nov 10, 2012

لاہور (نیوز رپورٹر) کسان بورڈ نے ”کسان بچاﺅ پاکستان بچاﺅ“ تحریک کا آغاز کر دیا۔ پہلے مرحلے میں 13‘ 14‘ 15 نومبر کو اسلام آباد میں تین روزہ احتجاجی کیمپ لگا کر کسانوں کے مسائل کو حکمرانوں تک پہنچایا جائے گا۔ سیاسی‘ سماجی‘ مذہبی شخصیات اور میڈیا کے نام میں خط میں کسان بورڈ کے رہنماﺅں نے وارننگ دی کہ اگر زرعی مسائل کی طرف فوری توجہ نہ دی گئی تو ملک خشک سالی کی وجہ ایتھوپیا اور صومالیہ کا منظر پیش کرے گا۔

مزیدخبریں