ممبئی (نوائے وقت نیوز) انتہا پسند ہندوﺅں نے اداکار شاہ رُخ خان کے خلاف پرچہ کٹوا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوﺅں کا مﺅقف ہے کہ شاہ رُخ خان نے انکی دیوی کے حوالے سے نامناسب کلمات کہے۔
”ہماری دیوی کے خلاف نامناسب الفاظ کہے“ انتہا پسند ہندوﺅں نے شاہ رُخ کے خلاف پرچہ کٹوا دیا
Nov 10, 2012