ڈاکٹر عافیہ کی صرف اور صرف پاکستانی شہریت ہے: فوزیہ صدیقی

Nov 10, 2013

اسلام آباد(ثناء نیوز)امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹرفوزیہ صدیقی نے  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے ملاقات کی۔ فوزیہ صدیقی نے مختلف بین الاقوامی معاہدوںسے آگاہ کیا، فوزیہ صدیقی نے طارق فاطمی کو یہ بھی آگاہ کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان کے علاوہ امریکہ سمیت کسی بھی دوسرے ملک کی شہریت نہیں ہے۔ وزیراعظم  کے معاون خصوصی نے رہائی کے حوالے سے کوششوں سے آگاہ کیا۔

مزیدخبریں