مشرف کو محفوظ راستہ دیا گیا تو سخت مزاحمت کرینگے: طلال اکبر بگٹی

لاہور (آئی این پی) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات متوقع ہے۔ حکو مت بتائے پرویز مشرف کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی میں کیا رکاوٹ ہے۔  اگر پرویز مشرف کو محفوظ راستہ دیا گیا تو ہم اس کیخلاف سخت مزاحمت کرینگے۔ ہفتہ کو صحافیوں سے ٹیلیفونک گفتگو  کے دوران  یہ بات کہی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...