ملتان (نوائے وقت رپورٹ) ملتان میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران سکیورٹی پر مامور اہلکار سے اچانک گولی چل گئی۔ گولی لگنے سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔
ملتان، محرم کے جلوس کے دوران سکیورٹی پر مامور اہلکار سے گولی چل گئی، ایک شخص زخمی
Nov 10, 2013